ٹک ٹاکر عائشہ اکرام ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

image

مشہور پاکستانی ٹک ٹاکر عائشہ اکرام جو کہ مینار پاکستان واقعہ کی وجہ سے سوشل میڈیا کی توجہ حاصل کر چکی تھیں، اب کسی دوسری وجہ سے توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو ٹک ٹاکر عائشہ اکرام کے حادثے سے متعلق بتائیں گے۔

ذرائع کے مطابق شاہدرہ کے علاقے ٹول پلازہ کے قریب گاڑی اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ رونما ہوا، حادثہ میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرام شدید زخمی ہو گئی ہیں۔

عائشہ اکرام کو طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ عائشہ کی ناک کی ہڈی فریکچر ہونے کے ساتھ ساتھ جسم پر بھی چوٹیں آئی ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US