سپر ہائی وے پر مشہور ہوٹل کو لوٹ لیا گیا ۔۔ ڈکیتی کی واردات کیسے ہوئی؟ ویڈیو وائرل

image
کراچی میں ڈکیتی کی وارداتیں دن رات بڑھتی جا رہی ہے۔ دن دھاڑے چور شہریوں کو لوٹ کر لے جاتے ہیں۔ وہیں سپر ہائی وے جو کراچی کی معروف ترین شاہراہ ہے جہاں کئی مشہور ہوٹل اور ڈھابے موجود ہیں۔ سپر ہائی وے دعا ہوٹل پر مسلحہ افراد نے ہوٹل منیجر سے لاکھوں روپے لوٹ لیئے۔ اور کھانے کیلئے آنے والی فیملیوں کو بھی لوٹس، مگر ابھی تک نقصان کا تخمینہ نہیں لگایا جاسکا۔
ہوٹل کے مالک یاسر خان سواتی نے الزام لگایا کہ پولیس بروقت اطلاع کے باوجود جائے وقوع پر نہیں پہنچی ۔ ہمارے لڑکوں نے چھپ کر دور سے ملزمان کی ویڈیو بھی بنائی۔ دیکھیئے ویڈیو

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts