مہندی میں گئے، مگر واپس نہ آئے ۔۔ بس حادثے میں 8 افراد جاں بحق، واقعہ کہاں پیش آیا؟

image
منڈی بہاءالدین کے علاقے ٹاہلی اڈا میں مہندی کی تقریب میں جانے والوے مسافروں پر تیز رفتار بس چڑھ گئی، جس کی وجہ سے 5 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ حادثہ زیادہ دھند اور ڈرائیور کی غلطی کی وجہ سے پیش آیا۔ پولیس کے مطابق 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے، باقی 3 افراد علاج کے دوران جانبر نہ ہوسکے۔
حادثے کے بعد بس کا ڈرائیور بھی موقع سے فرار ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے ڈرائیور کی تلاش شروع کر دی ہے۔ اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی اس بس حادثے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او گوجرانوالہ سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts