بھارتی مسلمان کی چلتی بس میں سیٹ پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے کی ویڈیو وائرل۔۔

image

ممبئی کی اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک شخص نماز پڑھنے کے لئے چلتی بس میں ہی کھڑا ہوگیا جب کہ قریب ہی کسی شخص نے اس کی ویڈیو بنا لی جو اس وقت سوشل میڈہا پر تیزی سے مقبول ہورہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US