بیوی 3 دن بعد گھر آئی تو شوہر نے پھولوں کی پتیوں سے استقبال کیا اور پھر کیا ہوا؟ دلچسپ ویڈیو

image

نئی نئی شادی ہو اور بیوی میکے چلی جائے تو شوہر حضرات کبھی پریشان اور کبھی دکھی ہوتے ہیں۔ بیوی لوٹ کر آئے تو کوئی محبت کرنے والا شوہر اس طرح پھولوں کو راہ میں بچھا کر استقبال بھی کرتا ہے۔

اگرچہ استقبال تو ان کا بھی پھولوں سے کیا گیا ہے لیکن خاتون خانہ ہونے کی وجہ سے اب گھر میں ڈھیروں برتن بھی انھیں دھونے پڑیں گے۔ امید ہے کہ آپ بھی یہ پوری ویڈیو دیکھ کر ہنسے بغیر نہیں رہ سکے ہوں گے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US