نماز کے دوران موسیقی کا فنکشن چل رہا تھا تو مولوی صاحب نے آ کر سب کو کھر کھری سنا دی، ہوا کچھ یوں کہ ایک جگہ گانے بجانے کا فنکشن چل رہا تھا تو قریبی مسجد میں نماز کی ادائیگی بھی ہو رہی تھی۔
لیکن نوجونا اپنے سریلے انداز میں رومانوی گانا گا رہا تھا تو ایسے میں طیش میں آئے ایک نمازی اسٹیج پر چڑھ آیا۔
اور زبردستی اس نئے گلوکار سے مائیک چھینا اور کہنے لگا آپ لوگوں کو شرم نہیں آتی، آپ لوگ مسلمان ہو پھر بھی نہیں پتا کہ ساتھ والی مسجد میں نماز ہو رہی ہے۔
پھر کی اتھا یہ سب باتیں سننے کے بعد اسٹیج پر موجود گلوکار سمیت وہاں موجود تمام لوگ چپ ہو گئے اور کافی اپنی بے عزتی محسوس کی، یہ ویڈیو ہجوم میں سے کوئی اس نئے گلوکار کی بنا رہا تھا۔
لیکن اس میں یہ منظر بھی قید ہو گیا۔ اور اب یہ وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو گئی ہے جس میں صارفین بزرگ بابا جی کے اس اقدام کو کافی سراہا رہے ہیں۔
واضح رہے کہ اب تک اس ویڈ یو کو 452 لوگوں نے دیکھا، 9 ہزار سے زائد لوگوں نے اسے پسند کیا جبکہ 900 سے زائد لوگوں نے اس پر اپنی قیمتی رائے بھی پیش کی۔