بہاولپور میں 2 تیز رفتار بسیں آپس میں ٹکرا گئیں، ایک پولیس اہلکار سمیت کئی افراد جاں بحق

image

پاکستان کے مختلف شہروں میں آے روز ٹرین اور بس حادثات رونما ہوتے رہتے ہیں اور کئی زندگیاں ختم ہوجاتی ہیں۔

ایک اور افسوسناک حادثہ بہاولپور میں پیش آیا ہے جہاں دو مسافر بسیں راستے سے گزر رہی تھیں اور وہ آپس میں ٹکرا گئیں۔

رپورٹ کے مطابق بس میں سوار 7 افراد جاں بحق اور 37 زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں ایک پولیس اہلکار بھی موجود تھا۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں خواتین بھی شامل ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts