انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت کے سائنس پری انجینئرنگ کے نتائج سے متعلق اہم اعلان

image

علیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ انٹرمیڈیٹ گیارہویں جماعت سائنس پری انجینئرنگ گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج کے حوالے سے سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں جعلی اور بے بنیاد ہیں۔

ان خبروں کاانٹربورڈ کراچی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات برائے 2021ء کے نتائج سے متعلق خبر بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ اور فیس بک پیج پر جاری کی جاتی ہیں۔

طلبہ و طالبات انٹربور ڈ کراچی سے متعلق مصدقہ خبروں کیلئے بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ www.biek.edu.pk اور بورڈ کے فیس بک پیج www.facebook.com/BIEK وزٹ کریں


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts