کوئٹہ سے اڑنے والا طیارہ 14 ہزار فٹ کی بلندی پر جا کر خراب ہو گیا پھر اس خوفناک صورتحال میں کیا ہوا؟

image

بالکل یہ بات درست ہے کہ زندگی، موت اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے یہی وجہ ہے کہ ابھی ابھی خبریں آ رہی ہیں کہ ایک نجی ائیر لائن کے جہاز میں آسمان کی بلندیوں میں جا کر خوابی پیدا ہو گئی تو پھر جہاز کے کپتان نے کیا کیا، آئیے جانتے ہیں۔

ہوا کچھ یوں کہ کوئٹہ سے اسلام آباد جانے والی نجی ائیر لائن کی فلائٹ پی کے آر 546 میں اس وقت فنی خرابی سامنے آ گئے جب اس نے کوئٹہ ائیر پورٹ سے اڑان بھری۔

فنی خرابی بھی کوئی کم بلدی پر نہیں بلکہ 14 ہزار فٹ کی بلندی پر گیا تو یہ مسئلہ سامنے آیا جس پر جہاز کے کپتان نے انتہائی عقلمندی کا فیصلہ کیا مزید یہ کہ جہاز میں سوار تمام مسافر بھی باخیر و عافیت ہیں۔

اور فوراََ کنٹرول ٹاور سے رابطہ کیا اور ہنگامی صورتحال میں جہاز کو کوئٹہ ائیر پورٹ پر دوبارہ لینڈ کروانے کی اجازت طلب کی اور جازت ملنے پر طیارہ لینڈ باحفاظت لینڈ کروا دیا تاہم ابھی فنی عملہ تکنیکی خرابی کا جائزہ لے رہا ہے۔

اس لیے ابھی کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ جہاز میں مسئلہ کیا تھا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts