کراچی میں آنے والے مٹی کے طوفان نے کراچی کو آلودہ کر دیا۔ ہر جگہ مٹی کے ڈیرے نظر آئے۔ ہوائیں اتنی تیز چلیں کہ جو بھی گھر سے باہر نکلے وہ دھول مٹی میں نہا کر آئے۔ جو گھر میں رہے وہ بیچارے گھر کی صفائی کرتے رہے۔ مٹی نے کراچی کو اپنی لپیٹ میں کچھ اس طرح لیا کہ ہر سو مٹی ہی مٹی نظر آئی۔ کسی کو سانس لینے میں تکلیف ہوئی تو کسی کو موٹرسائیکل پر باہر جانے میں۔
ایسے میں سوشل میڈیا پر میمز نہ بنیں ایسا تو ممکن ہی نہیں ہے۔ ملاحظہ کیجیے کچھ دلچسپ میمز: