بلوچ کلچرل ڈے، امریکن قونصلیٹ کی جانب سے ویڈیو پیغام جاری

image

آج پاکستان بھر میں بلوچ کلچرل ڈے منایا جا رہا ہے اس موقع پر بلوچ قوم سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں امریکن قونصلیٹ کی جانب سے ایک ویڈیو بھی جاری کی ہے۔

یہ ویڈیو Happy #BalochCulturalDay کے ہیش ٹیگ کے ساتھ فونصلیٹ کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے جاری کی گئی ہے- جس کے مطابق پاکستان کی ثقافت میں شامل بلوچی ثقافت کو انتہائی حاصل اہمیت ہے-

آئیے ویڈیو میں جانتے ہیں کہ قونصل جنرل Mark Stroh بلوچ کلچرل ڈے کے موقع پر پاکستان اور بلوچ ثقافت کے حوالے سے کیا کہہ رہے ہیں-


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US