وزیراعلیٰ کے انتخاب میں شرکت کے لئے شہباز شریف اور پرویز الٰہی اسمبلی پہنچ گئے.. اجلاس کب شروع ہوگا؟

image

سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ قبول ہونے اور پنجاب اسمبلی تحلیل ہونے کے بعد آج پنجاب اسمبلی کا اجلاس تھوڑی دیر میں شروع ہونے والا ہے۔ وزیراعلیٰ کے انتخاب کے سلسلے میں حمزہ شہباز، شہباز شریف اور پرویز الہی کابینہ کے اجلاس میں شرکت کے لیے پہنچ گئے ہیں

وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کے لئے جہانگیر ترین نے حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کیا ہے جبکہ سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار بھی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس ون پوائنٹ ایجنڈے کے تحت بلایا گیا ہے جس کے تحت وزیر اعلیٰ کے انتخاب پر ہی توجہ مرکوز رکھی جائے گی البتہ ووٹنگ آج نہیں ہوگی اور آج امیدوار صرف کاغذات جمع کروائیں گے۔ اجلاس میں سیکورٹی اور ایس او پیز کا خاص خیال رکھا جائے گا۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts