عیدالفطر جسسے میٹھی عید بھی کہا جاتا ہے۔ ہم پچھلے کچھ سالوں سے دیکھتے آ رہے ہیں کہ عید کے موقعے پر بچوں میں اس کھلونے کا استعمال کافی زیادہ بڑھ گیا ہے۔ اور اب اس عید پر بھی ایک ویڈیو سامنے آئی ہے۔
جس میں ہم صاف دیکھ سکتے ہیں کہ بچوں کے دو گروپ آپس میں اس کھلونے کے زریعے لڑ رہے ہیں۔ اردگرد کے ماحول سے معلوم ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو محلے کی کسی گلی کی ہے۔ یہی نہیں ویڈیو یہ بھی دیکھا جا کستا ہے کہ نماز کے بعد عوام بچوں کے اس کھیل کو دیکھ کر انجوائے کر رہی ہے۔
مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب مقبول ہورہی ہے اور اس کی مقبولیت کا یہی ثبوت ہے کہ اسے ابھی تک سوشل میڈیا پر 52 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں جبکہ ڈیڑھ ہزار لوگ اسے پسند بھی کر چکے ہیں۔