مکھیاں منہ پر بیٹھی رہیں پر یہ نہ جاگا ۔۔ انہیں دیکھ کر تو لگتا ہے کہ اس شخص کی ایک دن کی نیند ہماری سو 100 سالہ نیند سے بہتر ہے؟

image

انسان کے تندرست ہونے کا انحصار اس کی نیند پر بھی ہے۔ ویسے تو کہا یہ جاتا ہے کہ انسان اگر دن میں 8 گھنٹے کم از کم سوتا ہے تو وہ زندگی کا ہر کام بنا سستی کے اچھے طریقے سے کر سکتا ہے لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو دیکھ کر لفتا ہے کہ یہ دنیا میں صرف سونے کیلئے ہی آئیں ہیں۔

جی بالکل آج ہم آپکو ایک ایسی سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی ویڈیو کے بارے میں بتانے جا رہے ہیں جسے دیکھنے کے بعد آپ کا ہنس ہنس کر پیٹ میں درد ہو جائے گا۔ دراصل یہ شخص صبح کے وقت سو رہا ہے لیکن اس کے منہ پر کافی ساری مکھیاں بیٹھی ہوئی ہیں لیکن یہ پھر بھی اٹھ نہیں رہا اور خراٹے لیکر مزے سے سو رہا ہے۔

جیسے اس کے ساتھ کچھ ہو ہی نہیں رہا جبکہ ہر شخص جانتا ہے کہ انسان سویا ہوا ہو یا پھر جاگا ہوا ہی کیوں نہ ہو اگر ایک بھی مکھی اس کے چہرے پر بیٹھ جائے تو وہ اسے فوراََ ہٹاتا ہے اور تنگ ہو جاتا ہے۔ مگر اس شخص کے معاملے میں تو یہ سب الٹ لگتا ہے ۔

واضح رہے کہ یہ ویڈیو سول میڈیا پر خوب مقبول ہے، اسے اب تک 740 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں اور ڈیڑھ ہزار لوگ ویڈیو کو پسند بھی کر چکے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts