آسٹریلیا میں گھر کیسے ہوتے ہیں؟ عام فیملی کے لئے کیا سہولت ہوتی ہیں؟ گھر کا ویڈیو وزٹ کیجئے

image

بیرونی ممالک جا کر پڑھنے یا رہائش اختیار کرنے کی بات آئے تو اس لحاظ سے آسٹریلیا ایک بہترین ملک سمجھا جاتا ہے۔

آسٹریلیا ایک ترقی یافتہ اور پرسکون ملک ہے جہاں پاکستانیوں کی بڑی تعداد گھومنے اور رہائش اختیار کرنے جاتی ہے۔

گھروں کی قیمت وہاں زیادہ تو ہوتی ہے لیکن ہر بنیادی چیز آپ کو وہاں میسر ہوتی ہے۔ اور سب سے اچھی بات حکومت شہریوں کے ساتھ مثبت انداز سے تعاون بھی کرتی ہے۔

آج 'ہماری ویب' ڈاٹ کام آسٹریلیا میں موجود ایک خوبصورت گھر کا دورہ کروائے گی جسےدیکھ کر وہاں موجود پاکستانی خریدنے میں دلچسپی ظاہر کرسکتے ہیں۔

یہ ویڈیو آسٹریلیا میں موجود پاکستانی ویلاگر ڈاکٹر نبیل درانی نے شوٹ کی ہے جہاں وہ گھر کے اندرونی حصے جس میں کمرے ، گارڈن، باتھ روم، فیملی ہال، کچن اور دیگر جگہیں دکھائیں۔

گھر کتنے مرلے کا ہے اور قیمت کتنی ہے یہ سب جاننے کے لیے آپ نیچے دی گئی ویڈیو ملاحظہ کیجیے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts