میری ہے، مجھے تو دے دو ۔۔ حارث رؤف کی سالگرہ کا کیک شاہین اور شاداب نے کیوں کاٹا؟ مزاحیہ ویڈیو

image

7 نومبر کو پاکستانی کرکٹر حارث رؤف کی سالگرہ تھی جس کو پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ڈریسنگ روم میں بھرپور طریقے سے منایا اور ساتھ ٹیم کے کوچ بھی موجود تھے۔ ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک میز پر ایک نہیں بلکہ 2 ، 2 کیک ہیں جو چاکلیٹ اور ڈرائی فروٹ سمیت سٹرابیری سے بنے ہوئے ہیں اور ان کو حارث نہیں بلکہ شاداب اور شاہین کاٹ رہے ہیں۔

اس ویڈیو میں سن سکتے ہیں کہ جب شاہین اور شاداب کیک کاٹنے لگے تو شاداب کہتے ہیں ارے وہ میری ہے، میری ہے یار مجھے تو دو جس پر شاداب شاہین سے کہتے ہیں تیری یا میری نہیں ہے؟ لیکن پھر کیک حارث کاٹتے ہیں اور سب کو کھلاتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US