پاکستان انڈر 19 ٹیم کا اسکاٹ لینڈ کے خلاف پہلا میچ، فرحان یوسف نے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا

image

پاکستان کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے کپتان فرحان یوسف نے آئی سی سی ورلڈ کپ کے میچ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پاکستان ٹیم نے اس میچ کے لیے دو تبدیلیاں بھی کی ہیں علی حسن بلوچ اور محمد صیام کو محمد شایان اور عمر زیب کی جگہ شامل کیا گیا ہے۔

پاکستان نے ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ انگلینڈ کے خلاف ہارا تھا جبکہ تاریخ میں انڈر 19 ورلڈ کپ میں اسکاٹ لینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیم نے تینوں بار مقابلہ جیتا ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US