میرے کرن ارجن آئیں گے ۔۔ پاکستان کے جیتنے پر سوشل میڈیا میمز نے سب کو ہنسا دیا، دیکھیے

image

سوشل میڈیا پر پاکستان اور نیوزی لینڈ کی میمز نے سب کی توجہ حاصل کر لی ہے۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو چند ایسی ہی میمز کے بارے میں بتائیں گے۔

اس میم میں عمران خان کے ٹوئیٹ کی جانب توجہ دی گئی ہے، اور بتایا گیا کہ خان صاحب نے حوصلہ دیا ہے تو پرفارم کیسے نہیں کرتے۔

اسی طرح ایک صارف کا کہنا تھا کہ مزاق مزاق میں ہماری ٹیم سیمی فائنل تک پہنچ چکی ہے، یقینا شروعات کی پرفارمنس سے تو یہی لگ رہا تھا کہ ایسا ممکن ہی نہیں نا تھا۔

جبکہ اس میں نواز الدین صدیقی کے سین کو دکھایا گیا ہے۔

میرے کرن ارجن آئیں گے، یہ میم بھی کافی دلچسپی کا باعث بن رہی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US