اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے اعلان کیا ہے کہ آج بروز منگل 15 نومبر کو انٹڑمیڈیٹ حصہ دوم سائنس پری انجینئرنگ گروپ کا سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے ، جبکہ سائنس پری میڈیکل، کامرس اور آرٹس گروپس کے نتائج کا اعلان بھی جلد کر دی جائے گا۔