عمران خان کی ضمانت منظور

image

اسلام آباد ہائیکورٹ نےعمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری 9 مارچ تک منظور کر لی جب کہ انہیں ایک لاکھ روپے مچلکے جمع کرانے کا بھی حکم دیا ہے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت ہوئی۔  جسٹس عامر فاروق نے عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کی۔

اس سے پہلے اسلا م آباد ہائیکورٹ پیشی کے موقع پر عمران خان کی گاڑی کو مرکزی گیٹ پر روک دیا گیا۔خار دار تاریں لگا کر اسلام اباد ہائیکورٹ کے اطراف کی سڑکوں کو بند کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US