سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد تحریک انصاف نے جیل بھرو تحریک معطل کردی

image

تحریک انصاف نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جیل بھرو تحریک معطل کردی۔

چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ہم جیل بھرو تحریک معطل کررہے ہیں۔ہم سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

ہم عدالتِ عظمیٰ کےفیصلےکا خیرمقدم کرتےہیں۔آئین کا تحفظ SC کا فرض تھا اور معززججز نےآج اپنےفیصلےکےذریعےیہ فرض نہایت بہادری سےنبھایاہے۔یہ پاکستان میں قانون کی حکمرانی پر تصدیق کی ایک مہر ہے۔ہم اپنی جیل بھروتحریک معطل کررہےہیں اور KP اور پنجاب میں انتخابی مہم کیجانب بڑھ رہےہیں۔

— Imran Khan (@ImranKhanPTI)

انہوں نے کہا ہے کہ آئین کو برقرار رکھنا سپریم کورٹ کی ذمہ داری تھی۔خیبرپختونخوا اور پنجاب میں انتخابی مہم بڑھارہے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US