کبھی کبھی ہم سوچتے کچھ ہیں اور ہوتا اس کے بالکل برعکس ہے۔ شاید امیدو پر پانی پھرنا
اسے ہی کہتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں بھی کچھ ایسی ہی تصاویر لے کر آئے ہیں جہاں لوگوں کی امیدوں پر اچھا خاصہ ٹھنڈا پانی پڑ چکا ہے۔ یقین نہیں آتا؟ خود دیکھ لیں۔
تصویر میں جتنا بڑا کیس دکھایا جاتا ہے عام طور پر اتنا بڑا ہوتا نہیں۔ اب دیکھیے نا یہ کیس تو اتنا چھوٹا ہے کہ اس پر موبائل-فون رکھنے کی بھی جگہ نہیں
اگرچہ دیکھنے میں ناشتہ برا نہیں مگر ہاں اگر آپ نے جہاز کے سفر کے لئے کئی ہزار ادا کیے ہوں تو تھوڑا کم ضرور ہے۔
پیزا کے ڈبے میں مزیدار چیزی پیزا کے بجائے چند کٹی ہوئی سبزیاں نکل آئیں تو آپ بھی کہیں گے کہ یہ تو نقصان ہوگیا
نیلے پھول والی یہ چائے افادیت میں اپنی مثال آپ ہے مگر اگر اس کے ڈبے میں ساشے پیک ہی کم نکلیں تو؟