آج روزہ کتنے بجے کھلے گا؟ پاکستان کے تمام شہروں اور علاقوں میں سحری اور افطار کا وقت معلوم کریں

image

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تمہارے پاس رمضان المبارک ایک بابرکت مہینہ آیا ہے جس کے روزے اللہ تعالیٰ نے تم پر فرض کیے ہیں، اس ماہ میں آسمانوں کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں جبکہ جہنم کے دروازے بند کر دیے جاتے ہیں اور شیاطین جکڑ لیے جاتے ہیں۔

رمضان اور روزے کی ہمارے دین میں بڑی فضیلت ہے۔ توآپ کے شہر میں آج روزہ کتنے بجے کھلے گا یہ جاننے کے لیے مزید تفصیلات نیچے دیکھئے۔

رواں سال رمضان کے سحر و افطار کے اوقات کیا ہوں گے؟ مختلف شہروں کے لیے سحری اور افطار کا وقت ذیل میں بتایا گیا ہے۔

'ہماری ویب' آپ کو سحر و افطار کا صحیح وقت روزانہ کی بنیاد پر فراہم کررہی ہے۔

پاکستان میں رہنے والے لوگ اپنے اپنے شہر کے مطابق سحر و افطار کا وقت باآسانی دیکھ سکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US