آستین پر لکھے لفظ کا مطلب کیا ہے، عمران خان کی کمیز کی آستین پر انگریزی کے کون سے الفاظ لکھے تھے؟ تصویر وائرل

image

سوشل میڈیا پر ان دنوں سابق وزیر اعظم عمران خان سمیت دیگر مشہور شخصیات کی تصاویر کافی توجہ حاصل کر رہی ہیں۔

ہماری ویب ڈاٹ کام کی اس خبر میں آپ کو اسی حوالے سے بتائیں گے۔

سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ویسے تو سوشل میڈیا صارفین کی توجہ بخوبی حاصل کرنا جانتے ہیں، لیکن اس بار ان کی کمیز وائرل ہو گئی ہے۔

نیلے رنگ کے کپڑے پہنے خان صاحب خطاب کر رہے تھے کہ اسی دوران ان کی نیلے رنگ کی کمیز اس وقت سب کی توجہ حاصل کی جب ان کی کمیز کی آستین پر کچھ لکھا ہوا تھا۔

تصویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ ان کی آستین پر انگریزی کے الفاظ درج ہیں، سوشل میڈیا صارف احتشام الحق کی جانب سے تصویر شئیر کرتے ہوئے لکھنا تھا کہ اب یہ یہ کیا چکر ہے؟

لیکن تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انگریزی کے لفظ IK درج ہیں یعنی عمران خان۔ ممکنہ طور پر یہ ان ہی کے الفاظ درج ہیں۔

جبکہ دوسری تصویر میں JA درج ہیں، کالی کمیز کی آستین پر موجود یہ الفاظ عین ممکن ہے کہ جاوید آفریدی کے ہیں، جبکہ تصویر میں بھی دیکھا جا سکتا ہے کہ پشاور زلمی کے اونر نے اپنے اکاؤنٹ پر یہ تصویر شئیر کی ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US