مشکوک شخص وزیراعظم ہاؤس میں داخل

image

اسلام آباد: مشکوک شخص وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہو گیا، پولیس سمیت سکیورٹی اہلکاروں کی دوڑیں لگ گئیں۔

مشکوک افغانی شخص کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے، پولیس کا کہنا تھا کہ مشکوک شخص تین روز قبل مختلف راستوں سے ہوتا ہوا وزیراعظم ہاؤس میں داخل ہوا۔

دوران تفتیش مشکوک شخص نے اپنے آپ کو افغانستان کا رہائشی بتایا ہے۔ پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US