باڑہ میں سکیورٹی فورسز پر حملہ ، شہادتیں

image

ضلع خیبر کے علاقے باڑہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب بم دھماکا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق  دھماکے میں 2جوان شہید ہو گئے.شہدا میں صوبیدار حضرت گل اور سپاہی نذیر اللہ محسود شامل ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US