بغاوت کا الزام ، 5 سینئرن لیگی رہنماؤں کو شوکاز نوٹس

image

پارٹی فیصلوں کےخلاف بغاوت اورپارٹی کو دھڑوں میں تقسیم کرنے پر  ن لیگ نے سردارمہتاب عباسی اوراقبال ظفرجھگڑا کو شوکازنوٹس جاری کردیا۔

ہم نیوز کے مطابق ن لیگ نے ارباب خضرحیات،فرید مفکر اور ایثال خان کو بھی شوکازنوٹس جاری کیا،ن لیگ نے رہنماؤں سے15روز میں جواب طلب کرلیا۔

نوٹس میں کہا گیا ہے کہ تسلی بخش جواب نہ ملنے پر پارٹی رکنیت ختم کردی جائےگی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US