پاکستانی نوجوان عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا

image

کبیروالا کا رہائشی نوجوان فیض اللہ عمرہ ادا کرنے پیدل سعودی عرب پہنچ گیا۔

نوجوان نے اگست 2022میں سفر شروع کیا اوراس نے7ہزار 555 کلومیٹر کا سفر9ماہ 14 دن میں مکمل کیا۔

فیض اللہ براستہ ملتان، مظفر گڑھ، ڈیرہ غازی خان، فورٹ منرو، کوئٹہ اور تفتان کے راستے ایران، شارجہ، دبئی اور ابوظبی سے ہوتے ہوئے سعودی عرب پہنچا۔

دوسری جانب کبیر والا کے رہائشی نوجوان کی سعودی عرب میں داخلے کے بعد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US