سویڈن نے پاکستان میں اپنا سفارتخانہ بند کر دیا

image

سویڈن کے سفارت خانے نے پاکستان میں ویزا سروسز عارضی طور پر بند کر نے کا اعلان کیا ہے۔

سویڈن سفارت خانے نے اپنی ویب سائٹ پر اعلان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مائیگریشن سیکشن کوئی درخواست نہیں لے رہا، ویزا سروسز عارضی طور پر بند کی جارہی ہیں۔

کہا گیا کہ سویڈن کا سفارتخانہ اسلام آباد کی صورتحال کے باعث بند کیا گیا ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US