آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکا ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کادورہ

image

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا کادورہ کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو تکنیکی صلاحیتوں اورجاری منصوبوں پر بریفنگ دی گئی۔آرمی چیف نے ایچ آئی ٹی کی مختلف فیکٹریوں کا دورہ بھی کیا ۔

آرمی چیف نے دفاعی مصنوعات کی تیاری،ٹینکوں کی اپ گریڈیشن کامعائنہ کیا،

اس موقع پرآرمی چیف نے کہا کہ ایچ آئی ٹی علمی معیشت اورسرچ ڈویلپمنٹ کامرکز ہے،آرمی چیف نے ایچ آئی ٹی کو جدیدادارہ بنانے کیلئے افسران کی صلاحیتوں پر اعتماد کااظہار کیا۔آرمی چیف کی آمد پر چیئرمین ایچ آئی ٹی نے ان کااستقبال کیا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US