سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کیخلاف اینٹی کرپشن میں ایک اور انکوائری شروع.
ہم نیوز کے مطابق سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار پر قصبہ بارتھی میں اپنی رہائش کے قریب سرکاری خرچ سے ہال تعمیرکرانے کا الزام لگایا گیا ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ہال کی تعمیر میں مبینہ طور پر 2 کروڑ 44 لاکھ روپے کا خرچہ کیا گیا۔
اینٹی کرپشن پنجاب نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو 17 اپریل کو طلب کر لیا۔