قاسم خان سوری کو تحریک انصاف کا مرکزی سینئر نائب صدر مقرر کرد یا گیا۔
ہم نیوز کے مطابق عمران خان کی منظوری کے بعد سیکریٹری جنرل اسد عمر نے ان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
اس موقع پر قام سوری کا کہنا تھا کہ میرے اوپر اعتماد اور نئی ذمہ داری سونپنے پر عمران خان کے شکر گزار ہیں، کپتان کے وفا دار سپاہی کے طور پر ان کے ساتھ آخری دم تک کھڑا رہوں گا۔