2023 دنیا کا گرم ترین سال ہونے کی پیشگوئی

image

اسلام آباد: رواں سال 2023 کو دنیا کا گرم ترین سال ہونے کی پشگوئی کر دی گئی۔

موسم کا حال بتانے والے ادارے نے 2023 کو دنیا کا گرم ترین سال ہونے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا کہ 2023 میں گرم ترین سال کا ریکارڈ ٹوٹ جائے گا اور رواں سال کے بقیہ مہینوں میں موسم انتہائی گرم ہونے کا امکان ہے۔

امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ رواں سال 2016 کے گرم ترین سال کا ریکارڈ ٹوٹ سکتا ہے جو اب تک سب سے گرم ترین سال تھا۔

یہ بھی پڑھیں: 

ماہر موسمیات کے مطابق گرین ہاؤس گیسوں کی وجہ سے گرمی کی شدت میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔

ماہرین ے مطابق سال 2023 میں اوسط عالمی درجہ حرارت میں 1.2 ڈگری سینٹی گریڈ تک اضافہ متوقع ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US