پی ٹی آئی سندھ کے صدر علی زیدی کوحراست میں لے لیاگیا، پی ٹی آئی رہنمائوں کادعویٰ
ہم نیوز کے مطابق علی زیدی کو خیابان راحت میں واقع دفتر سےحراست میں لیاگیاہے۔ دوسری جانب پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی جانب سے بھی کہا گیا ہے کہ علی زیدی کو گرفتارکرلیا گیاہے۔