حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بڑا اعلان

image

وفاقی حکومت نےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا۔

ہم نیوز کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 10 روپے کا اضافہ کیا گہا ہے۔پٹرول کی فی لٹر قیمت 272 روپے سے بڑھ کر 282 روپے فی لٹر ہوگئی۔

وفاقی  وزیرخزانہ  اسحاق ڈار کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل اور لائٹ ڈیزل کی قیمتیں برقراررکھی گئی ہیں۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 5روپے78پیسے فی لیٹر کا اضافہ کردیا گیا ہے ، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا،قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US