پی ٹی آئی رہنما کے بھائی گرفتار

image

سیالکوٹ: پنجاب کے شہر سیالکوٹ سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما عثمان ڈار کے بھائی کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی والدہ کے مطابق پولیس نے عثمان ڈار کے بھائی عامر ڈار کو گرفتار کیا ہے۔ پہلے عامر ڈار کی گرفتاری چھپائی گئی لیکن بعد میں پولیس نے گرفتاری ظاہر کر دی۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US