حیا کو اگر اللہ کا ڈر ہوگا تو وہ مرتسم سے شادی نہیں کرے گی ۔۔ میرب بچی لیکر فرار! کیا واہیات ڈرامہ کردیا، تیرے بن پر صارفین بھڑک اُٹھے

image

مرتسم نے حیا سے شادی کے لیے ہاں دی۔۔ میرب بچی پیدا کرکے الگ بیٹھی ہے ۔۔ ماں بیگم کو حیا کی شادی کی پڑ گئی ہے۔ مریم دبئی میں غرق ہوگئی ۔۔ یہ کیسا ڈرامہ بنا دیا؟ کیا اب اچھے رائٹرز نہیں ہیں؟ ڈائریکٹر نے کیسے اتنی جاندار کہانی کو دو ٹکے کا بنا دیا ۔۔ کچھ سمجھ ہی نہیں آ رہا ۔ قست 51، 52، 53، 54 اور اب 55 کا پرومو ۔۔ بھارتی ڈراموں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔۔ نہ کوئی پلاٹ اور نہ ہی کوئی کہانی ۔۔ یہ لکھتے لکھتے نوراں بھٹک گئی اور ڈائریکٹر تو لگتا ہے کہ کھڈے میں ۔۔

سوشل میڈیا صارفین کو 55 قسط کا پرومو بالکل پسند نہ آیا ۔۔ میرب کی بیٹی سب کو خوبصورت لگی اور اب اس کو احساس ہو رہا ہے کہ وہ خود اپنی بیٹی کی دشمن بنی۔ وہاں حیا کے لیے رشتے والوں کو مرتسم نے منع کردیا کیونکہ وہ حیا سے شادی کرنے کا ارادہ کر چکا ہے ۔ کل تک بہن کہتا تھا آج اس کو بیوی بنانے کے لیے تیار ہے ۔۔

صارفین رائٹر، ڈائریکٹر اور حیا کو بد دعا دیتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ اللہ کرے حیا کو جہنم کی آگ میں جلنے کی سزا ملے وہ اگر مرتسم سے شادی کرے تو ۔۔ کیسے اس مکار نے مرتسم اور میرب کی جوڑی کو توڑ دیا ۔۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US