ایک بڑی غلطی کو چھپانا چاہتی تھی مگر ۔۔۔ کاجول کیلئے اجے دیوگن سے شادی کرنا زندگی کا مشکل ترین فیصلہ کیوں تھا، آخر ایسا کیا کچھ ہو چکا تھا؟

image

اداکارہ کاجول نے ایک انٹرویو کے دوران فلمی کیریئر کے آغاز اور اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کی۔انہوں نے بتایا کہ میری زندگی میں بہت سے واقعات نے مجھے سخت فیصلے کرنے پر مجبور کیا جب میں نے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا تو یہ فیصلہ میرے لیے ایک گیم چینجر تھا کیونکہ میں یہ بات نہیں جانتی تھی کہ مجھے فلم انڈسٹری میں کام کرنے میں دلچسپی ہے یا نہیں‘۔ میں نے اپنے کیریئر کے عروج پر شادی کی جوکہ میرے لیے بہت مشکل فیصلہ تھا۔

میرے والد نے بھی مجھے شوبز میں آنے سے پہلے دانشمندی سے فیصلہ کرنے کو کہا تھا۔ ایک بار جب آپ اپنے چہرے پر شوبز کا پینٹ کرلیتے ہیں تو بعد میں اس سے چھٹکارا نہیں مل سکتا اور میں نے والد کی اس بات کا یقین نہیں کیا کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ میں جب چاہوں اپنے چہرے سے شوبز کا پینٹ اتار سکتی ہوں۔ لیکن وقت نے ثابت کر دیا ہے کہ میرے والد درست ہیں ۔


About the Author:

Humaira Aslam is dedicated content writer for news and featured content especially women related topics. She has strong academic background in Mass Communication from University of Karachi. She is imaginative, diligent, and well-versed in social topics and research.

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts