سیاستدانوں کی ویڈیو لیک کرتی ہوں کیونکہ ۔۔ حریم شاہ نے صندل خٹک اور اپنی لڑائی کے بارے میں کیا اہم انکشاف کردیا؟ دیکھیے

image

“ میں جن سیاستدانوں کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ اسی قابل ہیں۔ جو لوگ میری ویڈیو لیک کرنے کا الزام مجھ پر لگا رہے ہیں وہ کیس کردیںمجھے کسی کا خوف نہیں۔ ابھی ملک میں ہوں اور مقابلہ کروں گی۔“

یہ اعلان کرنے والی کوئی اور نہیں بلکہ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ ہیں۔ گزشتہ چند دنوں سے نامناسب ویڈیو لیک ہونے پر حریم شاہ نے میڈیا سے کئی بار گفتگو کی۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ ویڈیوز ان کی پرانی سہیلی صندل خٹک نے ان ہی کے فون سے شئیر کی ہیں جبکہ حرم نے صندل پر کیس بھی کیا۔

لاہور پریس کلب میں میڈیا سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے حریم شاہ نے مزید بتایا کہ صندل خٹک کے معاملے پر ایف آئی اے اور عدالتوں کی مشکورہوں۔ وکلا کی مشاورت سے صندل کو ضمانت مل تو گئی ہے مگر بری نہیں ہوئیں۔ میں ایک دو روز میں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ کروں گی اس کے علاوہ مولانا فضل الرحمن نے مجھے دھمکیاں دیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتی۔ اس ملک میں ہوں جس نے جو کرناہے کرلے۔

حریم شاہ کا اپنی اور صندل خٹک کی لڑائی کے حوالے سے کہنا تھا کہ ان کے پاس بھی صندل کی بہت سی ویڈیوز ہیں لیکن وہ کبھی کوئی گھٹیا کام نہیں کرسکتیں“


About the Author:

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts