گوشت پکاتے وقت اس میں چھالیہ کا دانہ کیوں ڈالنا چاہیے؟ جانیں قربانی کے گوشت کو پکانے کی وہ ٹپ جو انٹرنیشنل شیف بھی آزماتے ہیں

image

عید پر سب سے زیادہ خواتین کی خواہش ہوتی ہے کہ کھانا جلدی بن جائے گوشت جلدی گل جائے، اس میں آئل زیادہ نہ ہو، ورنہ مرد حضرات اکثر ایسے کھانے میں نخرے زیادہ دکھاتے ہیں جس میں آئل یا چربی زیادہ ہو جائے یا پھر کھانا دیر سے پکے،، ایسے میں انٹرنیشنل شیف کی ایک ایسی بہترین ٹپ آپکو بتا رہے ہیں جو کھانے کو جلدی بھی بنائے گی اور ذائقہ دار بھی ۔۔

گوشت پکاتے وقت اس میں چھالیہ کا دانہ ڈال دینے سے گوشت جلدی گل جاتا ہے اور اگر اس میں اضافی چربی ہوتی ہے تو وہ چھالیہ اپنے اندر جذب کرنے کی کوشش کرتی ہے اور اگر آپ کے پاس سادی چھالیہ نہیں ہے تو آپ اس کی جگہ جائفل کا بھی استعمال کرسکتے ہیں۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Get Alerts Follow