پشاور موٹر وے پر خوفناک حادثہ ۔۔ کئی گاڑیاں ٹکراگئیں، درجنوں اموات

image

پشاور میں موٹروے پر خوفناک حادثے میں 4 بسیں اور 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، 35 سے زائد افراد کے جاں  بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔

عینی شاہدین کے مطابق زخمیوں کو فوری طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتالوں کی ایمرجنسی منتقل کیا جارہا ہے جبکہ مزید ہلاکتوں کا بھی خدشہ ہے۔


Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US