اہم نکاتپاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف چار سال بعد وطن لوٹ رہے ہیں
سابق وزیراعظم نواز شریف دبئی ایئر پورٹ سے اسلام آباد ایئرپورٹ پر اتریں گےنواز شریف کی آمد پر مینار پاکستان لاہور میں جلسہ منعقد ہو گانواز شریف کے استقبال کے لیے پنجاب سمیت ملک کے مختلف شہروں سے قافلے روانہجلسے کے لیے دس ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعیناتاسلام آباد ہائیکورٹ کا سابق وزیراعظم نواز شریف کو 24 اکتوبر تک گرفتار نہ کرنے کا حکمShow latest update