شاندانہ گلزار نے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے

image

پاکستان تحریک انصاف کی خاتون رہنما شاندانہ گلزار نے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 30 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائےہیں۔تحریک انصاف کے مطابق انہوں نے وکلاء کے ذریعے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

پی ٹی آئی اہم رہنما کو سیشن کورٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا گیا

دوسری جانب پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت نے پشاور سے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا۔تحریک انصاف کے رہنما نے پشاور کے حلقہ این اے 32 سے وکیل کے ذریعے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US