بیشتر شہروں میں موسم سرد ، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج

image
ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ گلگت بلتستان اور بالائی خیبر پختونخوا میں چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برف باری کا امکان ہے۔

ملک کے بیشتر بالائی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات

دوسری جانب سندھ اور پنجاب کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث متعدد موٹر ویز بند کر دی گئی ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US