پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کے این اے 129 سے کاغذات نامزدگی جمع

image

پاکستان تحریک انصاف کے متعدد رہنمائوں حماد اظہر، قاسم سوری اور فردوس شمیم نقوی سمیت دیگر نے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما و سابق وفاقی وزیر مملکت حماد اظہر نے این اے 129 اور پی پی 171سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے۔ جبکہ پی ٹی آئی رہنما و سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کے کاغذات نامزدگی پارٹی رہنماؤں اور وکلاء کی جانب سے جمع کرائے گئے ہیں۔

صندل خٹک نے خواتین کی مخصوص نشست پر کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیئے

اس کے علاوہ تحریک انصاف کے رہنما پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے این اے 248سےکاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US