پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے این اے 127 سے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے

image

پاکستان تحریک انصاف کے لطیف کھوسہ اور فرخ حبیب سمیت متعدد رہنمائوں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمعہ کروا دیے۔

پی ٹی آئی رہنما سردار لطیف کھوسہ نے این اے 127 اور این اے 122 سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔ جبکہ تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے بھی این اے 101اور 102سے کاغذات نامزدگی جمع کروائے اس کے علاوہ انہوں نے صوبائی سیٹوں پی پی 115اور 114 کیلئےبھی کاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

جمشید دستی کی اہلیہ نے قومی اسمبلی کے 2 حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کر ادیئے

قبل ازیں پی ٹی آئی کے حماد اظہرنے این اے 129 اور پی پی 171سے ، قاسم سوری نے این اے 263 سے اور فرودوس شمیم نقوی نے این اے 248سےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US