الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر ترجیحی لسٹ روک دی

image

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں پر ترجیحی لسٹ روک دی ہے۔

سال 2023 ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کاانٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہوچکا ہے۔

انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم ہونے کے بعد ترجیحی لسٹ روک دی گئی ہے۔

لاہور ، سموگ کے دوران خطرناک وائرس پھیلنے کا انکشاف

پی ٹی آئی نے قومی اور صوبائی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔

دوسری جانب  پی ٹی آئی کے حماد اظہرنے این اے 129 اور پی پی 171سے ، قاسم سوری نے این اے 263 سے اور فرودوس شمیم نقوی نے این اے 248سےکاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US