رانا ثنا اللہ کی گاڑی حادثے کا شکار

image

سابق وزیر داخلہ اورپاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔

اہلخانہ کے مطابق رانا ثنا اللہ کی گاڑی کو حادثہ شیخوپورہ بائی پاس کے قریب پیش آیا۔

سیاسی جماعتوں کی تازہ فہرست جاری

رانا ثنا اللہ لاہور سے فیصل آباد واپس آرہے تھے، گنوں سے بھری ٹرالی گاڑی سے ٹکرائی۔

واقعے میں تین گاڑیوں کو نقصان پہنچا،حادثے میں فیملی کے سب افراد محفوظ رہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US