اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی ، 4 افراد جاں بحق ، 5 زخمی

image

اسلام آباد ایکسپریس وے پر خوفناک ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔

اسلام آباد ایکسپریس وے پر ڈھوک کالا خان اسٹاپ کے قریب کار نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے،  زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد کیلیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔

سرگودھا کے قریب ٹریفک حادثہ ، معروف عالم دین مولانا بشیر سیالوی سیمت 3 افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق ٹریفک حادثہ میں جاں بحق 2 افراد کا تعلق مسیحی برادی جبکہ تمام زخمی افراد کا تعلق بھی مسیح برادری سے ہے۔


News Source   News Source Text

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

Follow US