پی ٹی آئی نے 8 فروری 2024 کو ہونے والے آئندہ عام انتخابات میں حصہ لینے والے اپنے امیدواروں کی اکثریت کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے میں ایک اہم سنگ میل عبور کر لیا ہے۔
مینگورہ و گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے
کاغذات نامزدگی جمع کرانے والوں میں پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان ، شاہ محمود قریشی ، زین قریشی ، مہر بانو قریشی ، چوہدری پرویز الہی، علی امین گنڈا پور ، مونس الہی، ڈاکٹر یاسمین راشد، حماد اظہر، سینیٹر اعجاز چوہدری، میاں اسلم اقبال، تیمور ملک ، صنم جاوید اور شیخ امتیاز محمود شامل ہیں۔
شاہد خاقان عباسی انتخابی سیاست سے باہر ہوگئے
سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کی واضح ہدایات کے باوجود تمام پی ٹی آئی امیدواروں کا راستہ غیر معمولی طور پر چیلنجنگ رہا ہے ۔
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے محمد فہیم پی ٹی آئی پارلیمنٹرین میں شامل
پی ٹی آئی کے مختلف رہنماؤں نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے دوران شکایات کا اظہار کرتے ہوئے ای سی پی اور نگران حکومتوں کو تنقید کانشانہ بنایا ۔